
امریکا کا ایران کے لارک جزیرے پر حملہ، پاسداران انقلاب کی جوابی کارروائی، اردن میں امریکی اڈوں پر بیلسٹک میزائل داغ دیے
ایران جنگ کی حساس معلومات لیک، 50 امریکی اہلکاروں کے پولی گراف ٹیسٹ
ذریعہ: GTV NEWS Urdu | Breaking News in Urdu - جی ٹی وی نیوز، خبریں، تازہ ترین خبریں

ایران جنگ کے دوران امریکی فوج کے اسلحہ ذخائر سے متعلق حساس معلومات میڈیا تک پہنچنے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے امریکی حکام نے تقریباً 50 فوجی اور سویلین اہلکاروں کے پولی گراف ٹیسٹ کیے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی امریکی فوج کے جوائنٹ اسٹاف سے وابستہ اہلکاروں کے خلاف کی گئی، جہاں اگست کے دوران ان سے پوچھ گچھ کے…
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج سے شروع ہوگی: امریکی وزیر خزانہ
ذریعہ: GTV NEWS HD

امریکا ایران کے خلاف نئی اقتصادی مہم شروع کرنے جا رہا ہے، جسے وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے واشنگٹن کی جانب سے کسی مخالف ملک کے خلاف اب تک کی سب سے بڑی مالی کارروائی قرار دیا ہے۔ بیسنٹ کے مطابق نئی حکمت عملی کا مقصد تہران کی باقی ماندہ مالی اور تجارتی رسائی ختم کرنا ہے۔ نئی مہم صرف ایرانی اداروں تک محدود نہیں…

امریکا کی جانب سے ایران پر مزید سخت پابندیوں کے متوقع اعلان سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔ سرمایہ کاروں نے گزشتہ ہفتے قیمتوں میں ہونے والے نمایاں اضافے کے بعد منافع حاصل کرنے کو ترجیح دی۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کے خلاف سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا…

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران سے نمٹنے کے لیے امریکا کے پاس متعدد ذرائع موجود ہیں، جن میں فوجی اور معاشی اقدامات بھی شامل ہیں۔ جے ڈی وینس کے مطابق مشرق وسطیٰ میں امریکی موجودگی کا بنیادی مقصد ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران عالمی تجارتی راستوں کو مکمل طور…
اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان میں گھر پر فضائی حملہ، متعدد علاقوں میں گولہ باری
ذریعہ: GTV NEWS HD

لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے نبطیہ الفوقا گاؤں کے رہائشی علاقے الدیر میں ایک گھر کو نشانہ بنایا ہے۔ حملے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی فوری طور پر تصدیق نہیں ہوسکی، جبکہ متاثرہ گھر کو پہنچنے والے نقصان کی تفصیلات بھی سامنے نہیں آئی ہیں۔ اسرائیلی فورسز نے نبطیہ کے علاقے میں علی…
مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملوں نے امریکا کو مشکل میں ڈال دیا، برطانوی اخبار
ذریعہ: GTV NEWS HD

ایران کے ساتھ تقریباً چھ ماہ جاری رہنے والی جنگ نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی موجودگی کے مستقبل پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں نے خطے میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کی کمزوریوں کو نمایاں کیا ہے۔ امریکا گزشتہ تقریباً چار دہائیوں سے خلیجی ممالک میں قائم فوجی اڈوں کے وسیع نیٹ ورک…
جنوبی کیرولائنا کی ریلی میں ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان
ذریعہ: GTV NEWS HD

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور آبنائے ہرمز سے متعلق ایک بار پھر سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دے رہے ہیں۔ ٹرمپ نے یہ بات جنوبی کیرولائنا میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کے دوران کہی، جہاں انہوں نے ایران کے جوہری پروگرام اور خطے کی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔ امریکی صدر نے واضح…
Iran has rapidly adapted its missile and drone tactics during the recent US aggression, increasingly challenging US air defenses across West Asia as Washington’s stockpile of Patriot interceptors comes under growing pressure, according to a report. The New York Times reported on Tuesday that during five days of intense attacks last month, Iran launched waves of drones and missiles at US forces stationed at three…
TEHRAN: Iran has said there have been no talks with the United States to extend their ceasefire, arguing that the agreement never officially entered into force from Tehran’s perspective. A senior Iranian source told Reuters on Wednesday that there was therefore no ceasefire period to extend. The comments came after Turkey’s Anadolu news agency, citing Pakistani government sources, reported that Iran and the United States…

