تازہ ترین
ایران جنگ کی حساس معلومات لیک، 50 امریکی اہلکاروں کے پولی گراف ٹیسٹپاک فوج کا قلات میں آپریشن، فتنتہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد جہنم واصلبلوچستان کے شہر بھاگ پر 40 دہشت گردوں کا حملہ، پولیس کی 2 گھنٹے جرات مندانہ مزاحمت، حملہ آور فرارسانحہ پمز آتشزدگی کیس، عدالت کا تمام فریقین سے 15 دن میں جواب جمع کرانے کا حکماندرونِ سندھ کے 19 سالہ نوجوان میں ایم پاکس وائرس کی تصدیقچین، روس کی بدولت آبنائے ہرمز کی بندش کے اثرات سے محفوظ رہا، سربراہ روسی آئل کمپنیتجارتی جہازوں پر حملے رکنے تک ایران سے بات چیت نہیں ہوگی، امریکی نائب صدرسعودی عرب ملازمت کیلئے جانے والے پاکستانی یہ ہدایات ضرور جان لیںایران جنگ کی حساس معلومات لیک، 50 امریکی اہلکاروں کے پولی گراف ٹیسٹپاک فوج کا قلات میں آپریشن، فتنتہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد جہنم واصلبلوچستان کے شہر بھاگ پر 40 دہشت گردوں کا حملہ، پولیس کی 2 گھنٹے جرات مندانہ مزاحمت، حملہ آور فرارسانحہ پمز آتشزدگی کیس، عدالت کا تمام فریقین سے 15 دن میں جواب جمع کرانے کا حکماندرونِ سندھ کے 19 سالہ نوجوان میں ایم پاکس وائرس کی تصدیقچین، روس کی بدولت آبنائے ہرمز کی بندش کے اثرات سے محفوظ رہا، سربراہ روسی آئل کمپنیتجارتی جہازوں پر حملے رکنے تک ایران سے بات چیت نہیں ہوگی، امریکی نائب صدرسعودی عرب ملازمت کیلئے جانے والے پاکستانی یہ ہدایات ضرور جان لیں
پاکستان

پاکستان کا امریکہ ایران کشیدگی پر تشویش کا اظہار، امن کا واحد راستہ مذاکرات ہی ہیں، دفتر خارجہ

امریکہ ایران

پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان دوبارہ شروع ہونے والے حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ دونوں ممالک مذاکرات کی طرف لوٹیں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے امریکہ اور ایران کے درمیان حملوں میں اضافے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگ اور عسکری اقدامات میں شدت کسی بھی طور مناسب یا مطلوب نہیں ہے اور اس سے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : آبنائے ہرمز پر ایران کے مکمل کنٹرول نے مشرق وسطیٰ کا نیا جیو پولیٹیکل آرڈر قائم کر دیا

ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس بات پر اب بھی پورا اعتماد ہے کہ دونوں فریقین صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جلد دوبارہ مذاکرات کی میز پر واپس آئیں گے اور مسائل کا حل حل سفارتی ذرائع سے نکالیں گے۔

بیان میں مزید بتایا گیا کہ حال ہی میں پاکستانی عسکری حکام نے تہران کا اہم دورہ کیا ہے۔ اس دورے کے دوران آبنائے ہرمز میں پیدا ہونے والے شدید بحران کو حل کرنے اور کشیدگی میں کمی لانے کے لیے انتہائی مثبت اور پیش رفت سے بھرپور بات چیت ہوئی ہے۔ پاکستان نے واضح کیا کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے مذاکرات ہی واحد راستہ ہیں۔