تازہ ترین
ایران جنگ کی حساس معلومات لیک، 50 امریکی اہلکاروں کے پولی گراف ٹیسٹپاک فوج کا قلات میں آپریشن، فتنتہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد جہنم واصلبلوچستان کے شہر بھاگ پر 40 دہشت گردوں کا حملہ، پولیس کی 2 گھنٹے جرات مندانہ مزاحمت، حملہ آور فرارسانحہ پمز آتشزدگی کیس، عدالت کا تمام فریقین سے 15 دن میں جواب جمع کرانے کا حکماندرونِ سندھ کے 19 سالہ نوجوان میں ایم پاکس وائرس کی تصدیقچین، روس کی بدولت آبنائے ہرمز کی بندش کے اثرات سے محفوظ رہا، سربراہ روسی آئل کمپنیتجارتی جہازوں پر حملے رکنے تک ایران سے بات چیت نہیں ہوگی، امریکی نائب صدرسعودی عرب ملازمت کیلئے جانے والے پاکستانی یہ ہدایات ضرور جان لیںایران جنگ کی حساس معلومات لیک، 50 امریکی اہلکاروں کے پولی گراف ٹیسٹپاک فوج کا قلات میں آپریشن، فتنتہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد جہنم واصلبلوچستان کے شہر بھاگ پر 40 دہشت گردوں کا حملہ، پولیس کی 2 گھنٹے جرات مندانہ مزاحمت، حملہ آور فرارسانحہ پمز آتشزدگی کیس، عدالت کا تمام فریقین سے 15 دن میں جواب جمع کرانے کا حکماندرونِ سندھ کے 19 سالہ نوجوان میں ایم پاکس وائرس کی تصدیقچین، روس کی بدولت آبنائے ہرمز کی بندش کے اثرات سے محفوظ رہا، سربراہ روسی آئل کمپنیتجارتی جہازوں پر حملے رکنے تک ایران سے بات چیت نہیں ہوگی، امریکی نائب صدرسعودی عرب ملازمت کیلئے جانے والے پاکستانی یہ ہدایات ضرور جان لیں
دنیا

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر تشدد، اقوام متحدہ کا تشویش کا اظہار

مقبوضہ مغربی کنارے

اقوام متحدہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے بڑھتے ہوئے تشدد اور غیر قانونی اقدامات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

اقوام متحدہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینی شہریوں پر تشدد اور املاک کو نذر آتش کرنے کے مسلسل واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران اگر ایٹمی طاقت بن جاتا تو مشرقِ وسطیٰ اور اسرائیل تباہ ہو جاتے، امریکی صدر

اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی براہ راست نگرانی اور سرپرستی میں مسلسل 3 دنوں تک فلسطینی آبادی پر حملے کیے گئے، جن کے نتیجے میں کم از کم 12 فلسطینی شدید زخمی ہو چکے ہیں۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ ان حملوں کے دوران اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینی شہریوں کی املاک کو نشانہ بنایا، وہاں بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ کی اور کئی گھروں و سامان کو آگ لگا دی۔

اقوام متحدہ نے اس صورتحال پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے مظلوم شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔